اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت ) نیب نے چیئرمین پیمرا چوہدری رشید کیخلاف کرپشن، بے ضابطگیوں، بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات کی انکوائری مکمل کرلی ہے۔
نیب نے چیئرمین پیمرا کیخلاف کرپشن بے ضابطگیوں کی انکوائری مکمل کرلی
Mar 06, 2014