طالبان نہیں، انکی ماں کو ماریں، نواب مظہر طالبان کی ماں کون ہے، وزیراعظم یہ ایجنسیوں کو معلوم ہے، رکن قومی اسمبلی

Mar 06, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی نواب مظہر نے کہا طالبان کو نہ مارا جائے بلکہ ان کی ماں کو ماریں جس پر وزیراعظم نے ان سے پوچھا طالبان کی ماں کون ہے؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا یہ بات ایجنسیوں کو معلوم ہے۔

مزیدخبریں