چین نے دفاعی بجٹ میں 12.2 فیصد اضافہ کا اعلان کر دیا: جاپان کو تشویش

بیجنگ (ثناء نیوز + این این آئی + بی بی سی) چینی حکومت نے اپنے دفاعی بجٹ میں 12.2 فیصد کے اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ تین برس بعد پہلی مرتبہ عسکری مد میں یہ سب سے بڑا اضافہ ہے۔ چینی رکن پارلیمنٹ  چن ژو کا کہنا ہے کہ ایشیا پیسفک ریجن اس وقت گلوبل جید پولیٹیکل اور اقتصادی مرکز بن چکا ہے۔ اسلئے چین پر سٹرٹیجک دبائو بے تحاشا بڑھ گیا ہے۔ امریکہ یا مغربی طاقتوں کو اس سے پریشان یا خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔دوسری طرف جاپان نے چین کی جانب سے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...