خطے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے: من موہن سنگھ

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ  نے خطے میں بڑھتی  ہوئی  انتہا پسندی  کو سلامتی کیلئے بڑا خطرہ قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بھوک، افلاس ، غربت اور بے روزگاری  کیخلاف  منظم  جدوجہد   سے ہی  اس خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے  جس کے لئے تمام ممالک کو مشترکہ  اور موثر اقدامات اٹھانا ہونگے  ۔ میانمر میں جاری بیمسٹک  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  جنوبی اور  مشرقی  ایشیائی  خطے  میں اب بھی  کئی  چیلنج ہیں جن سے بھارت  سمیت تنظیم  میں شامل ملکوں کو مشکلات  کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...