دمشق/واشنگٹن(این این آئی)شام میں دریائے فرات کے کنارے پر واقع شمال وسطی شامی شہر الرقہ میںالقاعدہ کی تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش کے جنگجوئوں نے وضع کردہ لباس نہ پہننے اورحجاب نہ اوڑھنے پر سکول کی دولڑکیوں کوسرعام کوڑوں کی سزا دی جس کی امریکہ نے شدید مذمت کی ہے۔
شام: حجاب نہ اوڑھنے پرسکول طالبات کو سرعام کوڑوں کی سزا،امریکہ کی مذمت
Mar 06, 2014