مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دیگر تنازعات کے حل کی راہ ہموار نہیں ہو سکتی :حریت کانفرنس

سرینگر (کے پی آئی)  کل جماعتی حریت کانفرنس  کے (ع)  نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے مسئلہ کشمیر  کے حل کے حوالے سے بامعنی  مذاکرات کے انعقاد  کی اشد ضرورت  کے بیان کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دیگر  تنازعات کے حل کی راہ ہموار نہیں  ہو سکتی۔ حریت ترجمان  نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی ہٹ دھرمی کا ادراک کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...