سرینگر (کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے (ع) نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بامعنی مذاکرات کے انعقاد کی اشد ضرورت کے بیان کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دیگر تنازعات کے حل کی راہ ہموار نہیں ہو سکتی۔ حریت ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی ہٹ دھرمی کا ادراک کرے۔
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دیگر تنازعات کے حل کی راہ ہموار نہیں ہو سکتی :حریت کانفرنس
Mar 06, 2014