حکومت حاجیوں سے کوئی رقم وصول نہیں کرتی: سعودی وزارت حج کی وضاحت

مکہ مکرمہ (این این آئی)  سعودی وزارت حج  نے  واضح  کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت  حج  کے لئے  سعودی عرب  آنے والوں سے کسی  بھی قسم کی کوئی فیس  وصول نہیں کرتی۔ عازمین  حج کی طرف سے جمع کروائی جانے والی رقوم  ان بنیادی  ضروریات  اور خدمات  مثلاً  رہائش گاہوں، ٹرانسپورٹ اور منی  و عرفات  کے خیموں  اور ان کی نقل و حمل  کے دیگر انتظامات  کا معاوضہ  ہے جو انہیں  نجی  شعبے  کی طرف سے فراہم کی جاتی ہیں۔ ان خدمات  کی قیمت یونائیٹڈ   ایجنٹس  کے دفتر  کے ذریعے  وصول کی جاتی ہے جو ایک نجی ادارہ ہے۔
سعودی وزارت حج

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...