پولیس انسپکٹر چچا نے زمین پر قبضہ کر لیا ‘وزیراعلیٰ واگزار کرائیں: پھالیہ کے رہائشی کی اپیل

لاہور (نامہ نگار) پھالیہ  منڈی بہائو الدین کے رہائشی علی محمد نے وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرے چچا پولیس انسپکٹر نے اپنی حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عدالتی سٹے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہماری زمین پر قبضہ کر لیا اور میرے و میرے اہلخانہ کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت 3 مقدمات درج کرا دیئے ہیں۔ ہماری زمین کا قبضہ ہمیں دلایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...