لاﺅڈسپیکر پر بے جا پابندی برداشت نہیں: اشرف جلالی

Mar 06, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سربراہ تحریک صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ ۲۲ مارچ کومینار پاکستان پر ہونے والی مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرنس اہل سنت کے لیے سنگ میل ثابت ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاو¿ڈ سپیکر پر بے جا پابندی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ درودو سلام کی آوازیں ہر مسجد میں بلند ہوتی رہیں گی۔ اس موقع پر پیر نور الٰہی انور ،سید حماد علی شاہ ،حاجی ملک الیاس ،مولانا حامد نواز اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں