لاہور پولیس جناح ہسپتال سے اغوا ہونیوالے بچے کوچار روز گزرنے کےباوجود بازیاب نہ کراسکی

Mar 06, 2015 | 17:35

 کیس کے تفتیشی آفیسر کے مطابق جناح ہسپتال لیبرروم سے اغوا ہونے والے بچے کی بایابی کیلئےکوشش کررہےہیں اور سلسلے میں بیس لوگوں کوشامل تفتیش کرلیا گیا ہے،انکا کہنا تھا کہ ملزمہ  نےنقاب کر رکھا تھا جس کےباعث سی سی ٹی وی کیمرے میں چہرےکو پہچاننے میں مشکل پیش آرہی ہے،  انہوں نے مزید بتایا کہ فرانزک لیبارٹری اور نادرا کی طرف سے آنے والی رپورٹ کےبعد ملزمہ کوگرفتارکرلیں گے۔
 

مزیدخبریں