کلیسا بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے کوششیں کر رہا ہے: ویٹی کن

ویٹی کن سٹی (اے پی پی) ویٹی کن نے کہا ہے کہ کلیسا بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام اور اس کے سدباب کے لیے پہلے بھی بھرپور کوششیں کر رہا تھا اور اب بھی کر رہا ہے۔ ویٹیکن سٹی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اس ضمن میں زبردست کوششیں کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن