ذیکا وائرس سے پیدا ہونے والی جنیاتی تبدیلیوں کے ثبوت مل گئے: سائنسدانوں کا دعویٰ

Mar 06, 2016

پیرس (اے پی پی) سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ذیکا وائرس سے پیدا ہونے والی جنیاتی تبدیلیوں کے ثبوت مل گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹوں سے اس بات کے ثبوت ملے ہیں کہ ذیکا وائرس سے متاثرہ ماں سے پیدا ہونے والا بچے کے دماغ میں موجود نہایت اہم خلیے متاثر ہوتے ہیں جس سے دماغ کی نشوونما شدید متاثر ہوتی ہے۔

مزیدخبریں