تحفظ حقوق نسواں بل غیراسلامی ہے: مولانا فضل الرحمن بن محمد

Mar 06, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدیؐ اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ حقوق نسواں بل کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسلام میں عورت کے حقوق متعین ہیں۔ ان میں کمی یا اضافہ غیرمناسب ہے۔ دوسرے مذاہب کے مقابلے میں عورت کو جو عزت اور توقیر اسلام نے دی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔

مزیدخبریں