پاکستان فریڈم موومنٹ کے زیرِ اہتمام تربیتی اجتماع

لاہور (پ ر) پاکستان فر یڈم موومنٹ کے چیف آرگنائزر ممبر شپ میجر ظفر اللہ چٹھہ نے گوجرانوالہ میں پی ایف ایم پر ائمر ی لیڈرز اور متحرک ممبران کے ایک نمائندہ تربیتی اجتماع کا آغاز کیا جس میں چیئر مین ہا رون خواجہ کا پیغام جس کے ذریعے حاضرین کو پی ایف ایم کے وژن ، مشن،مقاصداور تکمیل شدہ بنایا گیا۔ پی ایف ایم کے آئی ٹی ہیڈ اسداعجاز نے اپنے استقبالیہ خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن