شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) سرگودھا روڈ غازی مینارہ پھاٹک پر نامعلوم 22 سالہ نوجوان ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا جس کی نعش قریبی آبادی میں لے جا کر شناخت کی کوشش کی گئی‘ لیکن شناخت نہیں ہو سکی۔
شیخوپورہ: ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق
Mar 06, 2017