لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قرآن ایکٹ پر من و عن عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو قرآن پاک کا غلط ترجمہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔فاضل عدالت نے شہری محمد حسن کی درخواست پر سماعت کی۔
ہائیکورٹ کا قرآن پاک کا غلط ترجمہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
Mar 06, 2019