باغبانپورہ کے علاقے میں گاڑی سے تصادم میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق

لاہور( نامہ نگار) باغبانپورہ کے علاقے لنک روڈ پر تیز رفتار گاڑی تیز رفتاری کے باعث رکشے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 50سالہ رکشہ ڈرائیور سر میں چوٹ لگنے سے موقع پرہی جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا ۔پولیس نے رکشہ ڈرائیور کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...