برطانیہ: ایڈز کا مریض بون میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد صحتیاب

Mar 06, 2019

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ایک شخص بون میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد ایچ آئی وی سے صحتیاب ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بون میرو ٹرانسپلانٹ تقریباً چار سال پہلے کیا گیا تھا بون میروٹرانسپلانٹ کے بعد اس شخص کو ایڈز سے صحتیاب قرار دیدیا گیا۔

مزیدخبریں