اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور بھارت میں قیام امن کیلئے برطانیہ کے ایوان زیریں دارالعوام میں تحریک پیش کر دی گئی۔ ایم پی فیصل رشید نے تحریک پیش کی جسے بحث کیلئے منظور کر لیا گیا۔ تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ تنائو کی کیفیت دونوں ممالک کے حق میں نہیں۔ دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی خطے کا امن تباہ کر سکتی ہے۔
پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے برطانوی ایوان زیریں میں قرار داد پیش، بحث کیلئے منظور
Mar 06, 2019