میرے اور فواد چودھری کے اختلافات کی خبریں بے بنیاد‘ فیصل واوڈا نے زبان پھسلنے پر معذرت کی اور بھی کرینگے‘ نعیم الحق

Mar 06, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ میرے اور فواد چودھری کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کی زبان پھسل گئی۔ انہوں نے معذرت کی ہے اور بھی کریں گے۔

مزیدخبریں