نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلوم برگ جوبائیڈن کے حق میں دستبردار

واشنگٹن(صباح نیوز) نیویارک کے سابق میئر اور ارب پتی سرمایہ کار مائیکل بلوم برگ سپر ٹیوز ڈے کے حوصلہ شکن نتائج کے بعد جوبائیڈن کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔بلوم برگ نے جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا نومبر کے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے وہی بہترین امیدوار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن