اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) سےنئر صحافی اور انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے سابق افسر کرنل اے کے چشتی وفات پا گئے مرحوم کو جمعرات کی شب آرمی قبرستان رےس کورس مےں سپرد خاک کر دےا گیا۔
انٹر سروسز پبلکریلیشنز کے سابق افسر کرنل اے کے چشتی وفات پا گئے
Mar 06, 2020