اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے محترمہ سعدیہ خان کو سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان میں کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ تعیناتی تین سال کی مدت کے لئے ہے۔
سعدیہ خان کمشنر ایس ای سی پی تعینات، نوٹیفیکیشن جاری
Mar 06, 2020