لاہور( این این آئی )معاشی انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری کیے گئے انکلیوزو انٹرنیٹ انڈیکس 2020 میں 100 ممالک میں سے پاکستان کا نمبر 76واں بتایا گیا۔جنوبی ایشیا کو دیکھیں تو پاکستان سب سے کم، بنگلہ دیش 70 ویں، سری لنکا ویں 56 اور بھارت 46 ویں نمبر پر رہا۔