پورٹ قاسم پر زہریلی گیس کا اخراج،150 افراد کی حالت غیر

کراچی میں واقع پورٹ قاسم پر فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ڈیڑھ سو سے ازائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ڈیرھ سو سے زائد افراد کی حالت غیر ہوئی، جنہیں لوگوں نے اپنی مدد آپ اور امدادی ٹیموں کے زریعے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن