وزیرخارجہ کی نامزد سفیرکواردن میں پاکستانیوں کےمسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

 اردن کےلئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی نے آج اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے نامزد سفیر کو پاکستان کی خارجہ پالیسی ترجیحات سے متعلق اہم ہدایات دیں۔انہوں نے نامزد سفیر سے کہا کہ وہ اردن میں پاکستانیوں کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کریں۔

ای پیپر دی نیشن