وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ڈسٹرکٹ بار راولاکوٹ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا

Mar 06, 2020 | 23:39

ویب ڈیسک

راولاکوٹ: وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ڈسٹرکٹ بار راولاکوٹ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔  حلف برداری کی تقریب میں وکلاء، ٹریڈ یونینز کے نمائندگان،ڈویژنل و ضلعی آفیسران، سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بارش کے باوجود وزیراعظم کا راولاکوٹ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، کابینہ کے ممبران بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

مزیدخبریں