گھروالوں کی جانب سے بیوی کو چھوڑنے کے اصرار پر نوجوان نے موت کو گلے لگالیا

لاہور(نامہ نگار )گوپال نگر کا نصیر آباد کا 23سالہ نوجوان خاندان پر قربان ہوگیا۔ افضل  نے زینب سے پسند کی شادی کی اسکی بہن حمیرہ اس کی شادی سسرال میں کرانا چاہتی تھی ‘  اس نے دبائو پر زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن