نیوزی لینڈ میں سونامی کا خطرہ، ساحلوں پر 3 طاقتور زلزلے، عوام کا انخلا جاری

Mar 06, 2021

ویلنگٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے جزیرے کرمیڈک کے قریب 8.1 شدت کا زلزلے کے بعد سونامی کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق  زلزلے کے بعد مذکورہ  علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں