بغیر ورانٹی ادویہ فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج 

ملتان (خبر نگار خصوصی) چہلیک پولیس کو ڈرگ کنٹرولر عبدالطیف نے بتایا کہ گھنٹہ گھر کے قریب میڈیسن مارکیٹ میں نجمہ فارمیسی میں ملزم محمد عثمان کو فارمیسی میں موجود ادویات کی ورانٹی سلپ دکھانے کو کہا جو میسر نہ کرسکے ، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن