پولیس سروس گریڈ 20 کے آفیسر کامران عادل  کو بیجز لگائے گئے

 اسلام آباد (وقائع نگار)آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے پولیس سروس گریڈ 20کے آفیسر کامران عادل کو بیجز لگائے آئی جی اسلام آباد نے مبارک دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا  تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی  اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ  محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ درحقیقت کسی بھی افسر کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوتا ہے  پولیس فورس کی بہتری اور و یلفیئرمیں اپنا کردار ادا کریں ۔

ای پیپر دی نیشن