ایف بی آر ریٹرنز جمع کرانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں ڈالے:صدر لاہور ٹیکس بار 

لاہور( کامرس رپورٹر)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر علی احسن رانا نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے لاکھوں لوگوں کی ریٹرنزکو ایکٹوٹیکس پیئر لسٹ میں نہ لاکر تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے ،اس اقدام سے روزانہ پورٹس،بنکوں اور کاروباری لین دین کرنے والوں کونان فائلر قرار دے کر ریٹس پر ٹیکس کٹوتی کی جا رہی ہے اورٹیکس بار کو اس طرح کی ہزاروں درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایف بی آر نے ریٹرنز جمع کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں نہ ڈالا تو اس حوالے سے لاہور ٹیکس بار ذمہ داران سے رجوع کر یگی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...