مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ وہ اپنے عہدے پر ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
Mar 06, 2021 | 22:34