گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات مہنگے داموں، ناپ تول میں کمی کرنے والے فلنگ اسٹیشنز ، غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر ریفلنگ کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بڑا کریک ڈان تحصیل( صدر،وزیرآباد)میں متعدد کے خلاف بھاری جرمانے اور متعدد ایل پی جی ریفلنگ اسٹیشن کو سیل کردیا دانش افضال نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں اور غیر قانونی ری فلنگ اسٹیشن ایل پی جی کا استعمال انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے۔اس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
عوامی استحصال کرنیوالوں کوکسی صورت نہیںچھوڑینگے: دانش افضال
Mar 06, 2022