سانحہ ماڈل ٹائون ‘کارروائی  19مارچ تک ملتوی 

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس کی مزیدکارروائی 19مارچ تک ملتوی کردی،انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی ،ملزموں کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ عدالت عالیہ میں کیس زیر التوا ہے لہذا فیصلے تک کارروائی ملتوی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...