مولانا طارق جمیل کا پشاور میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے بم دھماکے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(خبر نگار)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پشاور میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے بم دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل بہت غمگین ہے طارق جمیل نے کہا کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ملکِ عزیز میں امن و امان کی فضا قائم رکھے۔

ای پیپر دی نیشن