بلاول، عوامی مارچ کے استقبال کیلئے ملکی تاریخ کا طویل ترین 52 فٹ کا ٹرک تیار

Mar 06, 2022

لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورعوامی مارچ کا استقبال کرنے کے لئے 52فٹ لمبا سیاسی ٹرک تیار کرایا تھا۔ گزشتہ روز مارچ کے چیچہ وطنی،کسوال چوک پہنچنے پر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں نے   ٹرک میں استقبال کیا۔اور اس موقع پرسپیشل تیار کیا جانے والا نغمہ ’’او میرے پنجابیا، بلاول دے نال چل‘‘ ٹرک سے نشر کیا جاتا رہا۔

مزیدخبریں