گلگت (نامہ نگار)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پشاور مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے عوام اتحاد و اتفاق سے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔
مذمت