حکومت پر آنیوالا وقت بھاری ہوچکا، خالد جوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت پر آنے والا وقت بھاری ہو چکا ہے اس بار حکومت عدم اعتماد سے اپوزیشن جماعتوںکے فیصلے سے گھبراہٹ کا شکار ہو چکی ہے ۔حکومت جتنا مرضی زور لگا لے عدم اعتماد کامیاب ہو کر رہے گی ۔

ای پیپر دی نیشن