راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں رواں ہفتے کے دوران چار جج صاحبان کیسوں کی سماعت کریں گے جناب جسٹس صداقت علی خان ، جناب جسٹس چوہدری عبدالعزیز ، جناب جسٹس مرزا وقاص رئوف اور جناب جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے ۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ 4 جج کیسوں کی سماعت کرینگے
Mar 06, 2023