مقبوضہ کشمیر میں 3.9 شدت کا زلزلہ

Mar 06, 2023


سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج (اتوار کو)زلزلہ آیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
کشمیر زلزلہ 

مزیدخبریں