عامر ریاض ڈپٹی ڈائریکٹر (میڈیا)سرمایہ کاری بورڈ مقرر


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )عامر ریاض کو ڈپٹی ڈائریکٹر (میڈیا) سرمایہ کاری بورڈ اسلام آباد، وزیراعظم دفتر مقررکردیا گیا،عامر ریاض بطور سینئر سب ایڈیٹر (گریڈ۔2)اے پی پی میں تعینات تھے،،انکا کا تقرر 21فروری 2023 سے موثرہوگا ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن