گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے دو بھائیوں کو حراست میں لیکر حوالات میں بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ شہید کالونی کے رہائشی وقاص اور اس کے بھائی علی احمد نے ’’بسنت‘‘ پر پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ پولیس نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لیکر حوالات میں بند کر دیا۔
پتنگ بازی