مرغی کے گوشت میں 6روپے کمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت249روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن