فیروز والہ : ملنگ کی نعش برآمد

 فیروزوالہ( نامہ نگار)تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ جی ٹی روڈ پر ایک ملنگ کی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لےکر اسکی شناخت اور موت کے محرکات جاننے کیلئے کاروائی شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن