لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسعودعابد نقوی کے حکم پر پنجاب کوآپریٹو لیکوڈیشن بورڈ کی 6 ہزار 582 کنال سے زائد قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضہ چھڑوا لیا گیا،واگزار کروائی جانیوالی اراضی کی مالیت 82 ارب18 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے،عدالت نے قرار دیا کہ ریاستی زمین قومی اثاثہ ہے اور اس کے تحفظ کےلئے اپنا وقت، توانائی اور زندگی وقف کرنے والے افراد قابلِ تحسین ہیں۔
ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب کوآپریٹو لیکوڈیشن بورڈ کی 6 ہزار 582 کنال سے زائد اراضی وا گزار
Mar 06, 2024