فیروز والہ : معمولی تلخ کلامی پر  فائرنگ نوجوان ہلاک 

Mar 06, 2024

 فیروزوالہ( نامہ نگار) گاوں ایسرکے“ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان نعمان نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر کے نوجوان علی ناصر کو ہلاک کر دیا اور فرار ہوگئے ۔زخمی نوجوان کو ہسپتال لایا گیاجہاں چل بسا‘ پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں