نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے تاریخی سنگ میل حاصل کرتے ہوئے پانی کے اندر چلنے وای میٹرو ٹرین کے ٹنل کی تعمیر مکمل کر لی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج کولکتہ میں بھارت کی پہلی زیرآب میٹرو ٹنل کا افتتاح کریں گے۔ پانی کے اندر تعمیر کی گئی ان جڑواں سرنگوں کو ایک تعمیراتی شاہکار قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارت کی پہلی زیرآب ٹرین‘ مودی آج کلکتہ میں افتتاح کریں گے
Mar 06, 2024