ڈسٹرکٹ سیشن جج ساؤتھ فہیم صدیقی نے فیصلہ سناتے ہو ئے کہا ہے کہ گواہوں کے بیانات کے تجزیئے کے بعد احسن ، شعبان ،روشن اور کلیم اللہ پرکائنات سومرو کو اغواکرنے اوراس کے ساتھ زیادتی پر شک وشبہ پایا جاتا ہے۔ لہذٰا شک کا فا ئدہ اٹھاتے ہوئے چاروں کوے بری کیا جا تا ہے ۔ ملزموں پر الزام تھا کہ انیس جنوری دو ہزارسات کوانہوں نے دادو کے علاقے میہڑ میں کائنات سومرو کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔